"طبریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 42: سطر 42:
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:یہودی زیارتی مراکز]]
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:شمالی ضلع (اسرائیل)]]
[[زمرہ:شمالی ضلع (اسرائیل)]]

نسخہ بمطابق 13:06، 8 اگست 2017ء


عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259Ṭberya
 • دیگر ہجےTveria (سرکاری)
Tiberias
لوگو
ضلعشمالی
قیامc. 20 CE
حکومت
 • قسمشہر (from 1948)
 • میئرYosef Ben David
رقبہ
 • کل10,872 دونم (10.872 کلومیٹر2 یا 4.198 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل41,300
نام کے معنیCity of Tiberius
ویب سائٹwww.tiberias.muni.il

طبریہ ( لاطینی: Tiberias) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو Kineret Subdistrict میں واقع ہے۔یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے یروشلم کی تباہی(586 ق م)کے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا ۔ اسے 13ھ میں شرحبیل بن حسنہ نے فتح کیا ۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔صلاح الدین ایوبی نے معرکہ حطین (583ھ1087ء) میں اسے صلیبی قبضہ سے چھڑایا۔بحیرہ روم کی بندرگاہ حیفااور عکا50 کلومیٹر اور بیت المقدس اور دمشق سے 125 کلو میٹر ہیں بائیبل میں اس کا نام گلیل آیا ہےگرم پانی کا ایک چشمہ جو "حمہ سلیمان بن داؤد"کہلاتا ہے،طبریہ اور بیسان کے درمیان واقع ہے۔ یہاں ایک تراشیدہ چٹان ہے جسے لوگ حضرت سلیمان کی قبر ہے۔[1] [2]

تفصیلات

طبریہ کی مجموعی آبادی 41,300 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 174،دارالسلام الریاض
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tiberias" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔