"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: hu:Középső kőkorszak; cosmetic changes
سطر 5: سطر 5:
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں مچھلی پکڑنے کے اوزار، لکڑی کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں مچھلی پکڑنے کے اوزار، لکڑی کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔


[[زمرہ:انگریزی اصطلاحات]]

[[زمرہ:یونانی اصطلاحات]]

[[زمرہ:غیر اردو لسانی اصطلاحات]]

[[زمرہ:انگریزی اصطلاحات]][[زمرہ:یونانی اصطلاحات]][[زمرہ:غیر اردو لسانی اصطلاحات]][[زمرہ:قدیم تاریخی ادوار]]
[[زمرہ:قدیم تاریخی ادوار]]


[[en:Mesolithic]]
[[en:Mesolithic]]
سطر 34: سطر 34:
[[lv:Mezolīts]]
[[lv:Mezolīts]]
[[lt:Mezolitas]]
[[lt:Mezolitas]]
[[hu:Mezolitikum]]
[[hu:Középső kőkorszak]]
[[mk:Мезолит]]
[[mk:Мезолит]]
[[nl:Mesolithicum]]
[[nl:Mesolithicum]]

نسخہ بمطابق 22:29، 26 دسمبر 2009ء

میزولِتِھک (انگریزی: Mesolithic) یا میان سنگی یا وسطی زمانہ پتھر، قدیم انسانی تاریخ میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو پالیولتھک اور نیولتھک ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے اوزاروں کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کے کٹائی کے آثار بھی پاۓ جاتے ہیں۔ جسکے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائي شروع کی۔

میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جسکا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔

اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں مچھلی پکڑنے کے اوزار، لکڑی کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔