"ہمہ اوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فلسفہ
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:قبالہ]]
[[زمرہ:قبالہ]]



[[زمرہ:فلسفہ]]
[[زمرہ:تصورات خدا]]
[[زمرہ:تصورات خدا]]

نسخہ بمطابق 10:48، 12 اگست 2017ء

ھمہ از اوست (Pan-en-Theism) کا نظریہ بادئ النظر میں وحدت الوجود سے مشابہ ہے، مگر اس لحاظ سے جدا ہے کہ یہاں مقصود، سب کچھ خدا کے بجائے، سب کچھ خدا میں ہے۔ یعنی تمامی موجودات خدا کے بطون سے ہیں مگر موجودات کی فناپزیری کے ساتھ، خدا کی صفات فنا نہیں ہوتیں۔ خدا، روح و مادے میں سرایت کئے ہوئے بھی ہے اور ماورا بھی ہے۔ تمام موجودات و وقوعات خود خدا ہی کے ذاتی مظاہر ہیں۔


بیرونی روابط

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://www.muslimphilosophy.com