"تبدیلی از بنیاد سمتیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
اگر ایک [[سمتیہ فضا]] کا ایک [[بنیاد سمتیہ]] مجموعہ<math>\{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> ہو۔ اور اس فضا میں کسی سمتیہ ''b'' کی بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> کے حوالے سے [[بنیاد سمتیہ#بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے (منفرد) صورت|صورت]] ''c'' ہے۔ اب فرض کرو کہ اسی سمتیہ فضا کا ایک اور (نیا) بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> ہے اور اس (نئے) بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> کے حوالے سے اسی سمتیہ ''b'' کی صورت ''d'' ہے۔ ان دونوں صورتوں کی نسبت ایک [[میٹرکس]] کے زریعہ ہو گی:
اگر ایک [[سمتیہ فضا]] کا ایک [[بنیاد سمتیہ]] مجموعہ<math>\ \{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> ہو۔ اور اس فضا میں کسی سمتیہ ''b'' کی بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> کے حوالے سے [[بنیاد سمتیہ#بنیاد سمتیہ کے حوالے سے (منفرد) صورت|صورت]] ''c'' ہے۔ اب فرض کرو کہ اسی سمتیہ فضا کا ایک اور (نیا) بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> ہے اور اس (نئے) بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> کے حوالے سے اسی سمتیہ ''b'' کی صورت ''d'' ہے۔ ان دونوں صورتوں کی نسبت ایک [[میٹرکس]] کے زریعہ ہو گی:
<br>
<br>
<math>\ c = P d</math>
<math>\ c = P d</math>
<br>
<br>
میٹرکس ''P'' کو نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> کے ہر سمتیہ کی صورت پرانے بنیاد سمتیہ <math>\{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> کے حوالے سے نکالو۔ ان صورتوں کے [[عددی سر]] اس میٹرکس ''P'' کے ستون ہونگے۔
میٹرکس ''P'' کو نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ <math>\ \{ u_0, u_1, ..., u_{n-1} \}</math> کے ہر سمتیہ کی صورت پرانے بنیاد سمتیہ <math>\ \{ v_0, v_1, ..., v_{n-1} \}</math> کے حوالے سے نکالو۔ ان صورتوں کے [[عددی سر]] اس میٹرکس ''P'' کے ستون ہونگے۔


===مثال ===
===مثال ===
میں نکتہ (4,2) قدرتی بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے صورت ہے۔
<math>\mathbb{R}^2</math>
<math>e_0=\left[\begin{matrix}
1 \\ 0
\end{matrix}\right], \,
e_1=\left[\begin{matrix}
0 \\ 1
\end{matrix}\right]
</math>

<math>
4 e_0 + 2 e_1
</math>


<math>u_0=\left[\begin{matrix}
1 \\ 1
\end{matrix}\right], \,
u_1=\left[\begin{matrix}
-2 \\ 4
\end{matrix}\right]
</math>

<math> u_0= 1 e_0 + (1/4) e_1, \,\, u_0= -2 e_0 + 4 e_1 </math>

<math>P=\left[\begin{matrix}
1 & -2 \\
1/4 & 4
\end{matrix}\right]
</math>

<math>d = P^{-1} c = \left[\begin{matrix}
1 & -2 \\
1/4 & 4
\end{matrix}\right]^{-1}
\left[\begin{matrix}
4 \\ 2
\end{matrix}\right]
= \left[\begin{matrix}
1 & -2 \\
1/4 & 4
\end{matrix}\right]^{-1}
\left[\begin{matrix}
4 \\ 2
\end{matrix}\right]
= \left[\begin{matrix}
4 \\ 2
\end{matrix}\right]
</math>



{{ریاضی مدد}}
{{ریاضی مدد}}

نسخہ بمطابق 23:45، 8 ستمبر 2006ء

اگر ایک سمتیہ فضا کا ایک بنیاد سمتیہ مجموعہ ہو۔ اور اس فضا میں کسی سمتیہ b کی بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے صورت c ہے۔ اب فرض کرو کہ اسی سمتیہ فضا کا ایک اور (نیا) بنیاد سمتیہ مجموعہ ہے اور اس (نئے) بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے اسی سمتیہ b کی صورت d ہے۔ ان دونوں صورتوں کی نسبت ایک میٹرکس کے زریعہ ہو گی:

میٹرکس P کو نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ نئے بنیاد سمتیہ مجموعہ کے ہر سمتیہ کی صورت پرانے بنیاد سمتیہ کے حوالے سے نکالو۔ ان صورتوں کے عددی سر اس میٹرکس P کے ستون ہونگے۔

مثال

میں نکتہ (4,2) قدرتی بنیاد سمتیہ مجموعہ کے حوالے سے صورت ہے۔



E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات