"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Obaid Raza نے صفحہ مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسا کو مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:36، 21 اگست 2017ء

راسخُ الا عتقاد کلیسا، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے۔ دنیا میں کیتھولک کے بعد یہ مسیحیت کا دوسرا بڑا کلیسا ہے۔ بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔[1]


نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Greek Orthodox Archdiocese of America (2016)۔ "The Greek Orthodox Archdiocese of America"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2016۔ The Orthodox Church today, numbering over 250 million worldwide, is a communion of self governing Churches, each administratively independent of the other, but united by a common faith and spirituality.