"رسول (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3: سطر 3:
تو اس بارے میں صاحب تفسیر جمل نے فرمایا کہ ''حواری''کا لفظ ''حور'' سے مشتق ہے جس کے معنی سفیدی کے ہیں چونکہ ان لوگوں کے کپڑے نہایت سفید اور صاف تھے اور ان کے قلوب اور نیتیں بھی صفائی ستھرائی میں بہت بلند مقام رکھتی تھیں اس بناء پر ان لوگوں کو ''حواری'' کہنے لگے اور بعض مفسرین کا قول ہے کہ چونکہ یہ لوگ رزق حلال طلب کرنے کے لئے دھوبی کا پیشہ اختیار کر کے کپڑوں کی دھلائی کرتے تھے اس لئے یہ لوگ ''حواری'' کہلائے اور ایک قول یہ بھی ہے کہ یہ سفید پوش مچھیروں کی ایک جماعت تھی جو مچھلیوں کا شکار کیا کرتے تھے۔امام قفال نے فرمایا کہ ممکن ہے کہ ان بارہ حواریوں میں کچھ لوگ بادشاہ ہوں اور کچھ مچھیرے ہوں اور کچھ دھوبی ہوں اور کچھ رنگریز ہوں۔ چونکہ یہ سب حضرت عیسیٰ علیہ السلام ([[یسوع]]) کے مخلص جاں نثار تھے اور ان لوگوں کے قلوب اور نیتیں صاف تھیں اس بناء پر ان بارہ پاکبازوں اور نیک نفسوں کو ''حواری'' کا لقب معزز عطا کیا گیا۔ کیونکہ ''حواری''کے معنی مخلص دوست کے ہیں۔<ref>تفسیر جمل علی الجلالین، ج1، ص 24۔423،پ3 آل عمران:52</ref><br />

حواری اس کو کہتے ہیں جو نبی کا خلیفہ بننے کی صلاحیت رکھے۔ ضحاک نے کہا حواری انبیاء کے اصفیاء اور مخلصین کو کہتے ہیں۔ حواری کے ان معانی میں تحقیق کے زیادہ قریب وہ قول ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ان کے سفید کپڑوں کی وجہ سے ان کو حواری کہا جاتا ہے‘ کیونکہ عرب بہت سفید چیز کو حور کہتے ہیں‘ اور چونکہ [[عیسیٰ علیہ السلام]] ([[یسوع]]) کے اصحاب کو حواری کہا جاتا تھا تو پھر کسی شخص کے مخلص مصاحب کو حواری کہا جانے لگا اسی لئے مسلمانوں کے نبی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری [[زبیر بن عوام]] ہیں۔ <ref>(جامع البیان ج 3 ص‘ 201۔ 200 مطبوعہ دارالمعرفتہ بیروت</ref>

{| class="wikitable" style="text-align:left; width:98%;"
!style="width:16.67%"|[[متی کی انجیل]]{{Bibleref2c|Mt|10:1–4}}
!style="width:16.67%"|[[مرقس کی انجیل]]{{Bibleref2c|Mk|3:13–19}}
!style="width:16.67%"|[[لوقا کی انجیل]]{{Bibleref2c|Lk|6:12–16}}
!style="width:16.67%"|[[یوحنا کی انجیل]]
!style="width:16.67%"|[[رسولوں کے اعمال]]
!style="width:16.67%"|Greek transliteration
|-
| [[پطرس]] ("who is called Peter") ||Simon ("to whom he gave the name Peter") || Simon ("whom he named Peter") || Simon Peter / [[پطرس]] || Peter || Sim(e)on [[Peter (given name)|Petros]]
|-
| [[اندریاس]] ("his [Peter's] brother") || Andrew || Andrew ("his brother") || Andrew ("brother of Simon Peter") || Andrew || Andreas
|-
|[[یعقوب بن زبدی]] ("son of [[Zebedee]]") || James ("son of Zebedee") / one of the "[[مسیح کی زبان]]" || James || one of the "sons of Zebedee" || James || Iakōbos
|-
| [[یوحنا بن زبدی]] ("his [James's] brother") || John ("brother of James") / one of the "Boanerges" || John || one of the "sons of Zebedee" / thought to be the "[[disciple whom Jesus loved]]"{{Bibleref2c-nb|Jn|13:23}}{{Bibleref2c-nb|Jn|20:2}} || John || Ioannes
|-
| [[فلپس]] || Philip || Philip || Philip || Philip || Philippos
|-
| [[برتلمائی]] || Bartholomew || |Bartholomew || [[Nathanael (disciple of Jesus)|Nathanael]] || Bartholomew || Bartholomaíos
|-
| [[توما]] || Thomas || Thomas || Thomas ("also called Didymus"){{Bibleref2c-nb|Jn|11:16}}{{Bibleref2c-nb|Jn|20:24}}{{Bibleref2c-nb|Jn|21:2}} || Thomas || Thomas Didymos
|-
| [[متی]] ("the tax collector") || Matthew ("Levi son of Alphaeus"){{Bibleref2c-nb|Mk|2:14–15}}|| Matthew ("Levi") {{Bibleref2c|Lk|5:27–29}}|| not mentioned || Matthew || Matthaios
|-
| [[یعقوب بن حلفئی]] ("son of [[Alphaeus]]") || James ("son of Alphaeus") (or "James the Younger"){{Bibleref2c-nb|Mk|15:40}}|| James ("son of Alphaeus") || not mentioned || James son of Alphaeus || Iakōbos
|-
| [[یہوداہ تدی]] (or "Lebbaeus"){{Bibleref2c|Mt|10:3}}|| Thaddaeus || [[یہوداہ تدی]] ("son of James") || Jude ("not Iscariot"){{Bibleref2c-nb|Jn|14:22}} || Judas son of James || Ioudas Thaddaios
|-
| [[شمعون زیلوتیس]] ("the [[Zealots (Judea)|Cananean]]") || Simon ("the Cananean") || Simon ("who was called the [[Zealots (Judea)|Zealot]]") || not mentioned || Simon the Zealot || Simon o Zelotos
|-
|[[یہوداہ اسکریوتی]] || Judas Iscariot || Judas Iscariot || Judas ("son of Simon Iscariot") || (Judas replaced by [[متیاہ]]) || Ioudas Iskarion
|}

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 05:43، 30 اگست 2017ء

حواری یا رسول ، مسیحیت میں مسیح کے ان بنیادی شاگردوں کو کہا جاتا ہے جن کو خود مسیح نے شاگردی کے لیے نامزد کیا تھا۔ انہی میں سے بعض نے وقت آنے پر مسیح کو چھوڑ دیا بلکہ صلیبی موت کے وقت تو سارے بھاگ گئے تھے اور غداری کرنے والا بھی انہی میں سے ایک تھا۔ حواری حور سے بنا ہے،بمعنی صفائی،خلوص،مدد چونکہ ان مخصوصین کے دل صاف تھے،خالص مؤمن تھے اوران کے دین کے مددگار تھے،اسی لئے انہیں حواری کہا جاتا تھا،نیزعیسیٰ علیہ السلام کے حواری کپڑا صاف کرنے والے دھوبی تھے۔[1]
تو اس بارے میں صاحب تفسیر جمل نے فرمایا کہ حواریکا لفظ حور سے مشتق ہے جس کے معنی سفیدی کے ہیں چونکہ ان لوگوں کے کپڑے نہایت سفید اور صاف تھے اور ان کے قلوب اور نیتیں بھی صفائی ستھرائی میں بہت بلند مقام رکھتی تھیں اس بناء پر ان لوگوں کو حواری کہنے لگے اور بعض مفسرین کا قول ہے کہ چونکہ یہ لوگ رزق حلال طلب کرنے کے لئے دھوبی کا پیشہ اختیار کر کے کپڑوں کی دھلائی کرتے تھے اس لئے یہ لوگ حواری کہلائے اور ایک قول یہ بھی ہے کہ یہ سفید پوش مچھیروں کی ایک جماعت تھی جو مچھلیوں کا شکار کیا کرتے تھے۔امام قفال نے فرمایا کہ ممکن ہے کہ ان بارہ حواریوں میں کچھ لوگ بادشاہ ہوں اور کچھ مچھیرے ہوں اور کچھ دھوبی ہوں اور کچھ رنگریز ہوں۔ چونکہ یہ سب حضرت عیسیٰ علیہ السلام (یسوع) کے مخلص جاں نثار تھے اور ان لوگوں کے قلوب اور نیتیں صاف تھیں اس بناء پر ان بارہ پاکبازوں اور نیک نفسوں کو حواری کا لقب معزز عطا کیا گیا۔ کیونکہ حواریکے معنی مخلص دوست کے ہیں۔[2]
حواری اس کو کہتے ہیں جو نبی کا خلیفہ بننے کی صلاحیت رکھے۔ ضحاک نے کہا حواری انبیاء کے اصفیاء اور مخلصین کو کہتے ہیں۔ حواری کے ان معانی میں تحقیق کے زیادہ قریب وہ قول ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ان کے سفید کپڑوں کی وجہ سے ان کو حواری کہا جاتا ہے‘ کیونکہ عرب بہت سفید چیز کو حور کہتے ہیں‘ اور چونکہ عیسیٰ علیہ السلام (یسوع) کے اصحاب کو حواری کہا جاتا تھا تو پھر کسی شخص کے مخلص مصاحب کو حواری کہا جانے لگا اسی لئے مسلمانوں کے نبی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری زبیر بن عوام ہیں۔ [3]

متی کی انجیل[Mt 10:1–4] مرقس کی انجیل[Mk 3:13–19] لوقا کی انجیل[Lk 6:12–16] یوحنا کی انجیل رسولوں کے اعمال Greek transliteration
پطرس ("who is called Peter") Simon ("to whom he gave the name Peter") Simon ("whom he named Peter") Simon Peter / پطرس Peter Sim(e)on Petros
اندریاس ("his [Peter's] brother") Andrew Andrew ("his brother") Andrew ("brother of Simon Peter") Andrew Andreas
یعقوب بن زبدی ("son of Zebedee") James ("son of Zebedee") / one of the "مسیح کی زبان" James one of the "sons of Zebedee" James Iakōbos
یوحنا بن زبدی ("his [James's] brother") John ("brother of James") / one of the "Boanerges" John one of the "sons of Zebedee" / thought to be the "disciple whom Jesus loved"[13:23][20:2] John Ioannes
فلپس Philip Philip Philip Philip Philippos
برتلمائی Bartholomew Bartholomew Nathanael Bartholomew Bartholomaíos
توما Thomas Thomas Thomas ("also called Didymus")[11:16][20:24][21:2] Thomas Thomas Didymos
متی ("the tax collector") Matthew ("Levi son of Alphaeus")[2:14–15] Matthew ("Levi") [Lk 5:27–29] not mentioned Matthew Matthaios
یعقوب بن حلفئی ("son of Alphaeus") James ("son of Alphaeus") (or "James the Younger")[15:40] James ("son of Alphaeus") not mentioned James son of Alphaeus Iakōbos
یہوداہ تدی (or "Lebbaeus")[Mt 10:3] Thaddaeus یہوداہ تدی ("son of James") Jude ("not Iscariot")[14:22] Judas son of James Ioudas Thaddaios
شمعون زیلوتیس ("the Cananean") Simon ("the Cananean") Simon ("who was called the Zealot") not mentioned Simon the Zealot Simon o Zelotos
یہوداہ اسکریوتی Judas Iscariot Judas Iscariot Judas ("son of Simon Iscariot") (Judas replaced by متیاہ) Ioudas Iskarion

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول صفحہ155
  2. تفسیر جمل علی الجلالین، ج1، ص 24۔423،پ3 آل عمران:52
  3. (جامع البیان ج 3 ص‘ 201۔ 200 مطبوعہ دارالمعرفتہ بیروت