"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46: سطر 46:
File:Simone Cantarini - São João Batista em Meditação.jpg|''سینٹ یوحنا مراقبہ میں''
File:Simone Cantarini - São João Batista em Meditação.jpg|''سینٹ یوحنا مراقبہ میں''
[[:en:Simone Cantarini|سمونے کینٹرینی]] کی مصوری (1612–1648)، بولوگنا
[[:en:Simone Cantarini|سمونے کینٹرینی]] کی مصوری (1612–1648)، بولوگنا
File:San Juan Evangelista El Greco 1610.jpg|''قدیس یوحنا اور زہر آمیزہ کپ'' ایل گریسو کی مصوری
File:El Greco - St. John - Google Art Project.jpg|''قدیس یوحنا اور زہر آمیزہ کپ'' ایل گریسو کی مصوری
File:Anônimo - A Última Ceia.jpg|آخری کھانا، نامعلوم مصور
File:Anônimo - A Última Ceia.jpg|آخری کھانا، نامعلوم مصور
</gallery>
</gallery>

نسخہ بمطابق 22:43، 9 ستمبر 2017ء

سینٹ یوحنا الحواری
حواری
پیدائشتقریباً 6ء
بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت
وفاتتقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال)
پتمس، یونان، رومی سلطنت
قداستقبل کانگریشن
تہوار27 دسمبر (کیتھولک کلیسا، انگلیکان)
26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد)
منسوب خصوصیاتکتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب
سرپرستیپیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار

یوحنا رسول[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐYohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדיYohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومے کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام حواری میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس حواریوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الہیات کاروں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا حواری نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Saint John the Apostle"۔ Encyclopædia Britannica 

بیرونی روابط