"پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م انچ بجانب پور منتقل
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:45، 8 جنوری 2010ء

انچ (Inch) لمبائی کا ایک پیمانہ ہے۔ یہ امریکہ، برطانیہ اور کئی ملکوں میں مستعمل ہے۔ ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں اور ایک انچ میں 25.4 ملی میٹر ہوتے ہیں۔ انچ کو " کے نشان سے بھی لکھا جاتا ہے۔