"20 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←وفیات: درستی |
←واقعات: اضافہ مواد |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=20|یماہ=9}} |
{{پانچ دن|یدن=20|یماہ=9}} |
||
==واقعات== |
== واقعات == |
||
* [[622ء]] – [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] اور [[ابوبکر صدیق]] کی [[مدینہ منورہ]] کی طرف ہجرت۔ |
|||
* [[1981ء]] - [[جنوبی امریکہ|جنوبی امریکی]] ملک [[بیلیز]] کا اعلان آزادی۔ |
|||
* [[1187ء]] – [[صلاح الدین ایوبی]] نے [[فتح بیت المقدس|یروشلم]] کا محاصرہ کر لیا۔ |
|||
* [[1850ء]] - ۔۔۔۔واشنگٹن ڈی سی میں غلاموں کی خرید و فروخت پر پابندی لگادی گئی۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |
|||
* [[1860ء]] – [[شہزادہ ویلز]] (بعد میں مملکت متحدہ کے [[یڈورڈ ہفتم]]) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔ |
|||
* [[1933ء]] - ۔۔۔۔گاندھی نے بھارت میں شودروں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال شرو ع کی۔ <ref name=uc/> |
|||
* [[1881ء]] – امریکی صدر [[چیسٹر اے آرتھر]] نے [[جیمز گارفیلڈ]] کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔ |
|||
* [[1958ء]] - ۔۔۔۔صدر پاکستان نے پندرہ فروری انیس سو انسٹھ تک عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا۔ <ref name=uc/> |
|||
* [[1990ء]] – [[جنوبی اوسیشیا]] نے [[جارجیا]] سے آزادی کا اعلان کر دیا۔ |
|||
* [[1999ء]] - ۔۔۔۔مشرقی تیمور میں امن ِعامہ کی بحالی کے لیے بین الاقوامی فوج بھیجی گئی۔ <ref name=uc/> |
|||
== ولادت == |
== ولادت == |
نسخہ بمطابق 18:05، 19 ستمبر 2017ء
18 ستمبر | 19 ستمبر | 20 ستمبر | 21 ستمبر | 22 ستمبر |
واقعات
- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ابوبکر صدیق کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت۔
- 1187ء – صلاح الدین ایوبی نے یروشلم کا محاصرہ کر لیا۔
- 1860ء – شہزادہ ویلز (بعد میں مملکت متحدہ کے یڈورڈ ہفتم) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔
- 1881ء – امریکی صدر چیسٹر اے آرتھر نے جیمز گارفیلڈ کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔
- 1990ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
ولادت
- 1833ء – ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی ےپاہی اور صحافی، (⎘ نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ(و۔ 1918ء)
- 1911ء ـ حسام الدین راشدی، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم
- 1915ء – معراج خالد، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان (و۔ 2003ء)
- 1949ء – مہیش بھٹ، بھارتی ہدایت کار و فلم ساز
- 1963ء – انیل دلپت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1968ء – اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی اور تربیت کار
وفیات
- 1328ء – ابن تیمیہ، شامی ماہر الہیات (پ۔ 1263ء)
- 1933ء – اینی بیسنٹ، انگریز نظریہ ساز و فعالیت پسند (پ۔ 1847ء)
- 1971ء – یور گوسسیفرس، یونانی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1900ء)
- 1975ء – سینٹ جوہن پرس، فرانسیسی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1887ء)
- 2000ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلاباز (پ۔ 1935ء)
- 2011ء – برہان الدین ربانی، افغان محق و سیاست دان، دسویں صدر افغانستان (پ۔ 1940ء)