"راحیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عبرانی اسماء
سطر 7: سطر 7:
{{یعقوب علیہ السلام کی اولاد}}
{{یعقوب علیہ السلام کی اولاد}}


[[زمرہ:عبرانی نام]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کی مسیحی مقدسات]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کی مسیحی مقدسات]]
[[زمرہ:بائبلی شاہ مادر]]
[[زمرہ:بائبلی شاہ مادر]]

نسخہ بمطابق 08:14، 20 ستمبر 2017ء

بیت لحم کے قریب راحیل کا مقبرہ

راحیل یا راخیل (Rachel) (عبرانی: רָחֵל، جدید Rakhél ، طبری Rāḥēl) یعقوب کی دو زوجات میں سے ایک تھیں۔ وہ یوسف اور بنیامین کی والدہ بھی تھیں جو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دو کے بانی بھی تھے۔