"دلدل (زمین)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''دلدل'''، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانےدریاؤں کے سیلابی...
 
سطر 1: سطر 1:
'''دلدل'''، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانے[[ دریاؤں]] کے سیلابی میدان عام طور سے دلدلی ہوتے ہیں۔ کیونکہ بارش کا پانی ان میں جذب ہو جاتا ہے۔ بہہ کرضائع نہیں ہوتا۔ بعض ساحلی میدانوں میں جن کی سطح ہموار ہو۔ دلدلیں ہو جاتی ہیں۔ دلدلی زمین کا پانی کسی طریقے سے خارج کر دیا جائے تو یہ بڑی زرخیز ہوتی ہے۔ گرم مقامات پر دلدلوں کی وجہ سے مچھر پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اس کے قرب و جوارمیں موسمی اور زرد بخار یعنی [[ملیریا]] زیادہ پھیلتا ہے۔

[[Category:زمین]]
[[زمرہ:دلد]]

نسخہ بمطابق 18:08، 21 ستمبر 2017ء

دلدل، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانےدریاؤں کے سیلابی میدان عام طور سے دلدلی ہوتے ہیں۔ کیونکہ بارش کا پانی ان میں جذب ہو جاتا ہے۔ بہہ کرضائع نہیں ہوتا۔ بعض ساحلی میدانوں میں جن کی سطح ہموار ہو۔ دلدلیں ہو جاتی ہیں۔ دلدلی زمین کا پانی کسی طریقے سے خارج کر دیا جائے تو یہ بڑی زرخیز ہوتی ہے۔ گرم مقامات پر دلدلوں کی وجہ سے مچھر پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اس کے قرب و جوارمیں موسمی اور زرد بخار یعنی ملیریا زیادہ پھیلتا ہے۔