145,197
ترامیم
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:سردیاں) |
م (فوری زمرہ بندی : ± زمرہ:سردیاں->زمرہ:موسم گرما) |
||
لوگ موسم گرما کے دوران باہر زیادہ سے زیادہ وقت صرف کر کے گرم درجہ حرارت کا فائدہ اٹھاتےہیں۔ اس طرح ساحل سمندر اور پکنک کا سفر کرنے کا وقت عام طور پر موسم گرما کے مہینوں کے دوران ہوتا ہے. اس طرح باسکٹ بال، فٹ بال، والی بال، اسکیٹ بورڈینگ ،بیس بال، سافٹ بال، کرکٹ، ٹینس، اور واٹر پولو کے کھیل بھی کھیلے جاتے ہیں. پانی کے کھیل بھی پائے جاتے ہیں اس میں پانی کی سکیٹگ، بورڈنگ، سوئمنگ، سرفنگ وغیرہ شامل ہیں۔
[[زمرہ:
[[زمرہ:موسم]]
|