"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:گرگان کی شخصیات |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
* [https://archive.org/details/tarikhifirishtah00firi تاریخ فرشتہ اردو ترجمہ پڑھئے] |
* [https://archive.org/details/tarikhifirishtah00firi تاریخ فرشتہ اردو ترجمہ پڑھئے] |
||
* |
* |
||
[[زمرہ:گرگان کی شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:سترہویں صدی کے ہندوستانی مؤرخین]] |
[[زمرہ:سترہویں صدی کے ہندوستانی مؤرخین]] |
||
[[زمرہ:قرون وسطی کے فارسی مصنفین]] |
[[زمرہ:قرون وسطی کے فارسی مصنفین]] |
نسخہ بمطابق 19:17، 7 اکتوبر 2017ء
مشہور مؤرخ محمد قاسم فرشتہ (مکمل نام: محمد قاسم ہندو شاہ) ایران کے شمالی شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ حسین نظام شاہ اول کے عہد میں جب احمد نگر کی نظام شاہی حکومت پر زوال آیا تو یہ ابراہیم عادل شاہ ثانی کے پاس بیجا پور چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال 1623ء میں ہوا۔