"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: درستی
←‏وفات: اضافہ مواد
سطر 29: سطر 29:


== وفات ==
== وفات ==
* [[19ء]] – [[جرمانیکس]]، رومی جنرل (پ۔ 15 ق م)
* [[680ء]] - امام [[حسین {{ع مذ}}]]، [[محمد {{درود}}]] کے نواسے اور اسلام کے تیسرے [[امام]]۔
* [[680ء]] – [[عباس بن علی]]، [[علی بن ابی طالب]] کے بیٹے
* 680ء – [[علی اکبر]]، [[حسین ابن علی]] کے بیٹے
* 680ء – [[علی اصغر]]، [[حسین ابن علی]] کے بیٹے
* 680ء – [[حبیب بن مظاہر اسدی]]
* 680ء – [[حسین ابن علی]]، [[علی بن ابی طالب]] کے بیٹے اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے (پ۔ 626ء)
* [[1659ء]] – [[ایبل تسمن]]، ڈچ تاجر اور مہم جو (پ۔ 1603ء)
* [[1963ء]] – [[ایڈتھ پیاف]]، فرانسیسی گلوکارہ و اداکارہ (پ۔ 1915ء)
* [[2011ء]] – [[جگجیت سنگھ]]، بھارتی گلوکار (پ۔ 1941ء)
* [[2015ء]] – [[رچرڈ ایف ہیک]]، امریکی گلوکار، [[نوبل انعام برائے کیمیا]] یافتہ (پ۔ 1931)


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 07:01، 10 اکتوبر 2017ء

8 اکتوبر 9 اکتوبر 10 اکتوبر 11 اکتوبر 12 اکتوبر

واقعات

  • 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بری فوج کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر دہشتگردوں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
  • 2001ء - امریکی صدر جارج بش نے بائیس نہایت مطلوب افراد کی فہرست پیش کی ۔ [1]
  • 1994ء - عراق نے کویتی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹانے کا اعلان کیا? البتہ اس سلسلے میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ۔ [1]
  • 1993ء - امریکا ، برطانیہ اور روس نے فضاء میں جوہری تجربہ نہ کرنے کی دستاویز پر دستخط کئے ۔ [1]
  • 1956ء - کراچی میں آسٹریلیا کیخلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں حنیف محمد نے ایک سو سولہ رن دے کراکتیس وکٹیں حاصل کیں ۔ [1]
  • 1943ء - شینگ کائی شیک نے چین کے صدر کے طور پر حلف اُٹھایا ۔ [1]
  • 1933ء - پر اکٹر اینڈ گیمبل کا پہلا ڈٹرجنٹ فروخت کیا گیا ۔ [1]


ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو