"فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 37 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q188721 پر موجود ہیں
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:افسانوی طبیعیات
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]
[[زمرہ:افسانوی طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 04:48، 14 اکتوبر 2017ء

فنا کا اصل مطلب تباہ کر دینا ہوتا ہے۔ سائنسی لحاظ سے اس کا مطلب انگریزی لفظ (annihilate) سے ملتا جلتا ہے۔ جب مادہ اور ضد مادہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں مادے فنا ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح جب ذرہ اور ضد ذرہ کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو یہ دونوں فنا ہو جاتے ہیں۔

مزید دیکھیئے