"جے پال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:سال پیدائش نامعلوم]]

نسخہ بمطابق 13:21، 15 اکتوبر 2017ء

جے پال کی فوج میںبرفباری کی وجہ سے افرا تفری

جے پال کابل شاہی کا ایک حکمران تھا جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔اس کا سلطنت لغمان سے کشمیر اور سرہند سے ملتان تک پھیلا تھا اور پشاور اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال نے اپنے دور میں غزنوی سلطنت کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دارلحکومت غزنی پر کئی مرتبہ حملہ کیا ۔تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہی غزنوی شاہان ان کے سلطنت پر قبضہ نہ کریں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاََ جے پال کو وادئ کابل اور دریائے سندھ کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔

متعلقہ مضامین