"مرکز (خلیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:خلوی حیاتیات]]
[[زمرہ:خلوی حیاتیات]]
[[زمرہ:خلیہ]]
[[زمرہ:خلیہ]]
[[زمرہ:Articles which use infobox templates with no data rows]]

نسخہ بمطابق 15:09، 15 اکتوبر 2017ء

خلوی حیاتیات میں مرکزہ اصل میں خلیات کے خلمائع میں پائے جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جس کے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیے کے گرد خلوی جھلی ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی شحمی دوپرت (lipid bilayer) کی اکہری تہہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ مرکزی جھلی ، شحمی دوپرت کی دوہری تہہ سے تشکیل پاتی ہے۔

مزید دیکھئے

نگار خانہ