"17 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: اضافہ مواد
←‏وفات: اضافہ مواد
سطر 26: سطر 26:


== وفات ==
== وفات ==
* [[33ء]] – [[اگریپینا کبری]]، [[جرمانیکس]] کی بیوی (پ۔ 14 ق م)
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}}- [[1998ء]] - ، پاکستان کے مایہ ناز حکیم، [[جامعہ ہمدرد]] کے چانسلر، دانشور اور سابق گورنر سندھ[[حکیم محمد سعید]] کو [[کراچی]] میں ہمدرد دواخانہ آرام باغ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1849ء]] – [[فریڈرک شوپن]]، پولش پینسٹ اور نغمہ ساز (پ۔ 1810ء)
*{{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}}- [[2009ء]]-[[وحید قریشی|ڈاکٹر وحید قریشی]] ( [[اردو]] کے ممتاز [[محقق]]، [[نقاد]]، [[شاعر]]، ماہرِ [[لسانیات]] اور پروفیسر ایمریطس) بمقام [[لاہور]]
* [[1981]] – [[البرٹ کوئن]]، یونانی سرکاری افسر اور مصنف (پ۔ 1895ء)
* [[1998]] – [[حکیم محمد سعید]]، بانی [[ہمدرد یونیورسٹی|ہمدرد فاؤنديشن]]، بچوں کے ادیب، مصنف، مدیر، ماہر تعلیم، سیاست دان اور بیسویں [[گورنر سندھ]] (پ۔ 1920ء)
* [[2009ء]][[وحید قریشی|ڈاکٹر وحید قریشی]]، [[اردو]] کے ممتاز [[محقق]]، [[نقاد]]، [[شاعر]]، ماہرِ [[لسانیات]] اور پروفیسر ایمریطس


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 04:09، 17 اکتوبر 2017ء

15 اکتوبر 16 اکتوبر 17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر

واقعات

  • 1918ء ۔۔۔۔ یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ [1]

[1]

  • 1951ء ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ [1]
  • 1951ء ء۔۔۔۔ خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
  • 1956ء ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ حسین شہید سہرودری وزارت عظمی پاکستان کے مستعفی۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے چھٹےوزیراعظم مقرر ہوئے۔ [1]
  • 1979ء ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ [1]
  • 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ) کو ڈاکٹر طاہرالقادرینے اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک تحریک منہاج القرآن کا لاہور پاکستان سے آغاز کیا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو