Jump to content

"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
 
== موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ ==
[[سوریا سدھانت]] کے مطابق کل یگ کی ابتداء اُس وقت ہوئی جب [[کرشن]] اِس دنیاء سے [[وشنو لوک]] کی طرف منتقل ہوئے۔ [[آریاآریہ بھٹ]] کی تحقیق کے مطابق کل یگ کا آغاز [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب بارہ بجے سے ہوا۔ [[آریاآریہ بھٹ]] نے اپنی تقویم "آریابھاٹیا" [[499ء]] میں مکمل کی۔ اُس وقت کل یگ کے 3600 سال گزر چکے تھے اور [[آریاآریہ بھٹ]] <nowiki/>کی عمر 23 سال تھی۔ [[آریاآریہ بھٹ]] [[476ء]] میں پیدا ہوا تھا اور کل یگ کا 3577 واں سال تھا۔ اِس حساب سے کل یگ کا آغاز 3101 قبل مسیح سے ہوا (قبل مسیح کے سالوں میں شمسی سالوں کی تصحیح کے لیے ایک سال جمع کیا جاتا ہے۔ اور اِس حساب سے کل یگ کی ابتداء 3102 قبل مسیح سے ہوئی)۔
 
== مزید دیکھیں ==