"قانون دان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ قانوندان کو قانون دان کی جانب منتقل کیا: فاصلہ
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:54، 21 اکتوبر 2017ء

قانوندان (lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اسکے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ (license) ہو۔ گویا ایک قانوندان (lawyer) ایک وکیل (advocate) بھی ہوسکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیرقانونی (solicitor) بھی۔