"جارجیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م مساوی زمرہ جات (*3.4):+ 3 (زمرہ:یورپ میں 1991ء کی تاسیسات+ زمرہ:جارجیا (ملک) میں 1991ء کی تاسیسات+ [[زمرہ:آزاد خی... |
|||
سطر 94: | سطر 94: | ||
[[زمرہ:1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]] |
[[زمرہ:1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]] |
||
[[زمرہ:مغربی ایشیائی ممالک]] |
[[زمرہ:مغربی ایشیائی ممالک]] |
||
[[زمرہ:جارجیا| |
[[زمرہ:جارجیا|جارجیا]] |
||
[[زمرہ:یورپ میں 1991ء کی تاسیسات]] |
|||
[[زمرہ:جارجیا (ملک) میں 1991ء کی تاسیسات]] |
|||
[[زمرہ:آزاد خیال جمہوریتیں]] |
نسخہ بمطابق 19:42، 21 اکتوبر 2017ء
جارجیا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(جارجیائی میں: ძალა ერთობაშია) | |
ترانہ: تھاویسوپھلیبا | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 42°N 44°E / 42°N 44°E [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | تبلیسی |
سرکاری زبان | جارجیائی زبان ، ابخاز زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ ، وحدانی ریاست ، جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | سالومے زورابیشویلی (16 دسمبر 2018–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 25 دسمبر 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [2] |
ڈومین نیم | ge. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +995 |
درستی - ترمیم |
جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے.جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے منسلک ہے. تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل) ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین افراد پر مشتمل ہے.جس میں نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے. کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں.
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز اور عا ئی بریا کی سلطنتوں نے عیسائیت اپنایا.گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج تک پہنچ گیا لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا ، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں
فہرست متعلقہ مضامین جارجیا
مزید دیکھیے
فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے
ویکی ذخائر پر جارجیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ جارجیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- آرمینیائی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- آذربائیجانی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- ایشیائی ممالک
- مشرقی یورپی ممالک
- روسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- اراکین غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
- دو براعظموں میں واقع ممالک
- بحیرہ اسود کے ممالک
- قفقاز
- مشرقی یورپ
- یورپی ممالک
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- جمہوریتیں
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- مغربی ایشیائی ممالک
- جارجیا
- یورپ میں 1991ء کی تاسیسات
- جارجیا (ملک) میں 1991ء کی تاسیسات
- آزاد خیال جمہوریتیں
- تاریخ شمار سانچے