"چانسلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 27 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q373085 پر موجود ہیں
سطر 4: سطر 4:


[[زمرہ:اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصطلاحات]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]

نسخہ بمطابق 08:40، 22 اکتوبر 2017ء

Chancellor

جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم رومن حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ ، دارالامرا یا ہاؤس آف لارڈز کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی یونیورسٹی کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔