"ابن یونس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری'''، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے [[ریاضی]] اور [[فلکیات]] دان ہیں، [[مستشرق]] سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید [[مصر]] کے سب سے بڑے [[فلکیات]] دان تھے، [[مصر]] میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال [[399ھ|399]] ہجری کو وفات پائی.


'''ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری'''، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے [[ریاضی]] اور [[فلکیات]] دان ہیں، [[مستشرق]] سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید [[مصر]] کے سب سے بڑے [[فلکیات]] دان تھے، [[مصر]] میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال [[399ھ|399]] ہجری کو وفات پائی۔
ابن یونس کا خاندان ایک مشہور علمی گھرانہ ہے، ان کے والد سعید [[مصر]] کے [[محدث]]، [[مؤرخ]] اور مشہور عالم تھے، ان کے بڑے دادا یونس [[امام شافعی]] کے دوست اور [[علم نجوم|علمِ نجوم]] کے ماہر تھے.


ابن یونس کا خاندان ایک مشہور علمی گھرانہ ہے، ان کے والد سعید [[مصر]] کے [[محدث]]، [[مؤرخ]] اور مشہور عالم تھے، ان کے بڑے دادا یونس [[امام شافعی]] کے دوست اور [[علم نجوم|علمِ نجوم]] کے ماہر تھے۔
“الزیج الحاکمی” کے نام سے ایک زیچ بنایا اور کافی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں: غایہ الانتفاع فی معرفہ الدوائر والسمت من قبل الارتفاع، التعدیل المحکم، جداول السمت، جداول فی الشمس والقمر، [[ابن یونس]] نے ہی یحیی بن ابی منصور کا زیچ درست کیا تھا، وہ مثلثات کے ماہر تھے اور کروی مثلثات کے بہت مشکل مسائل حل کیے اور اقواس کا حساب دریافت کیا، آخر میں بتاتے چلیں کہ انہوں نے ہی گھڑی کا pendulum ایجاد کیا تھا نا کہ [[گیلیلیو]] نے جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے.

“الزیج الحاکمی” کے نام سے ایک زیچ بنایا اور کافی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں: غایہ الانتفاع فی معرفہ الدوائر والسمت من قبل الارتفاع، التعدیل المحکم، جداول السمت، جداول فی الشمس والقمر، [[ابن یونس]] نے ہی یحیی بن ابی منصور کا زیچ درست کیا تھا، وہ مثلثات کے ماہر تھے اور کروی مثلثات کے بہت مشکل مسائل حل کیے اور اقواس کا حساب دریافت کیا، آخر میں بتاتے چلیں کہ انہوں نے ہی گھڑی کا pendulum ایجاد کیا تھا نا کہ [[گیلیلیو]] نے جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{اسلامی ریاضی}}
{{اسلامی ریاضی}}
{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}


[[زمرہ:1009ء کی وفیات]]
[[زمرہ:950ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب ریاضی دان]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب ریاضی دان]]
سطر 16: سطر 21:
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ریاضی دان]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے ریاضی دان]]
[[زمرہ:اسلامی فلسفی]]
[[زمرہ:اسلامی فلسفی]]
[[زمرہ:1009ء کی وفیات]]
[[زمرہ:950ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان]]
[[زمرہ:اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان]]
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]]
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]]

نسخہ بمطابق 17:09، 3 نومبر 2017ء

ابن یونس
(عربی میں: ابن يونس ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 950ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فسطاط  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1009ء (58–59 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت فاطمیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابو الوفا البوزجانی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان،  ماہر فلکیات،  منجم،  فلسفی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات،  ریاضی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے ریاضی اور فلکیات دان ہیں، مستشرق سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید مصر کے سب سے بڑے فلکیات دان تھے، مصر میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال 399 ہجری کو وفات پائی۔

ابن یونس کا خاندان ایک مشہور علمی گھرانہ ہے، ان کے والد سعید مصر کے محدث، مؤرخ اور مشہور عالم تھے، ان کے بڑے دادا یونس امام شافعی کے دوست اور علمِ نجوم کے ماہر تھے۔

“الزیج الحاکمی” کے نام سے ایک زیچ بنایا اور کافی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں: غایہ الانتفاع فی معرفہ الدوائر والسمت من قبل الارتفاع، التعدیل المحکم، جداول السمت، جداول فی الشمس والقمر، ابن یونس نے ہی یحیی بن ابی منصور کا زیچ درست کیا تھا، وہ مثلثات کے ماہر تھے اور کروی مثلثات کے بہت مشکل مسائل حل کیے اور اقواس کا حساب دریافت کیا، آخر میں بتاتے چلیں کہ انہوں نے ہی گھڑی کا pendulum ایجاد کیا تھا نا کہ گیلیلیو نے جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000371.xml — بنام: Abū-l-Ḥasan ibn Yūnus al-Miṣrī — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana