"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م صفائی
سطر 7: سطر 7:
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری
* شمس الائمہ بیہقی
* شمس الائمہ بیہقی
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ [[شمس الائمہ|محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی]] ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br />
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br />
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)<br />
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)<br />
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:[[483ھ]]) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب [[المبسوط]] ہیں<ref>مصطلحات الألقاب عند فقہاء المذاہب الأربعہ ۔عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت</ref>

نسخہ بمطابق 12:55، 6 نومبر 2017ء

شمس الائمہ کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے جیسے علامہ شامی نے لکھا ہے کہ متعدد علمائے احناف شمس الائمہ کے لقب سے متعارف ہوئے ہیں۔

لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے[1]
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:483ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں[2]

حوالہ جات

  1. طبقات الحنفیہ 1/375
  2. مصطلحات الألقاب عند فقہاء المذاہب الأربعہ ۔عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت