"جانوروں کی بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
* [http://www.prairieghosts.com/falls_sky.html آسمان سے پراسرار آبشار]. امریکی نقطہ نظر پر ایک جائزہ۔
* [http://www.prairieghosts.com/falls_sky.html آسمان سے پراسرار آبشار]. امریکی نقطہ نظر پر ایک جائزہ۔
* [http://www.oddee.com/item_97047.aspx 10 آسمان سے گرنے کی باتیں]
* [http://www.oddee.com/item_97047.aspx 10 آسمان سے گرنے کی باتیں]

[[زمرہ:غیر طبعی موسم]]
[[زمرہ:غیر طبعی موسم]]

نسخہ بمطابق 14:40، 6 نومبر 2017ء

جانوروں کی بارش کا خیالی منظر

جانوروں کی بارش ایک نایاب موسمیاتی مظہر ہے جس میں ایسے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں جو اُڑ نہیں سکتے- تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے- [1] اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (طوفانی بگولہ) مچھلیوں یا مینڈکوں جیسے جانداروں کو اٹھا کر میلوں دور تک لیجاتے ہیں [1][2] تاہم اس مظہر کا یہ پہلو (اٹھانا) ابھی تک سائنسدانوں کے مشاہدے میں نہیں آیا ہے- [3]

انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر جانوروں کی بارش سے کوئی تعلق ہے-

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Can it rain frogs, fish or other objects"۔ Library of Congress۔ August 26, 2010 
  2. How can it rain fish? BBC News 20 August, 2004.
  3. When It Rains Animals: The Science of True Weather Weirdness. Alasdair Wilkins. March 21, 2012.

بیرونی روابط