"تقابل ادیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏top: صفائی
سطر 1: سطر 1:
{{مذہبی بشریات|}}
{{مذہبی بشریات|}}
تقابل ادیان [[مطالعہ مذہب]] کی ایک شاخ ہے، اس میں مختلف مذاہب کا مطالعہ کر کے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ عام طور پر مختلف مذاہب کی تبلیغ کرنے والے دوسرے مذاہب سے اپنے دین کو ممتاز کرنے کے لیے اس کی تعلیم حاصل کرتےہیں۔ مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد، عبادات اور رسومات وغیرہ کا ناقدانہ اور عادلانہ جائزہ کرنا کہ حق و باطل میں تمیز کی جا سکے، جس سے مذاہب کی خوبیاں اور خامیاں ظاہر ہوں تا کہ جویائے حق کے لیے ان میں سے حق والے گروہ کو قبول کرنے میں روشن راہ نظر آ جائے۔ تقابل مذاہب یا ادیان کی تاریخ خود مذہب جتنی پرانی ہے۔ [[قرآن]] میں کئی مقامات پر [[یہود]] و [[مسیحیت|نصاری]] اور دیگر مذاہب کے عقائد و اعمال کا موازنہ کیا گیا ہے۔
'''تقابل ادیان''' [[مطالعہ مذہب]] کی ایک شاخ ہے، اس میں مختلف مذاہب کا مطالعہ کر کے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ عام طور پر مختلف مذاہب کی تبلیغ کرنے والے دوسرے مذاہب سے اپنے دین کو ممتاز کرنے کے لیے اس کی تعلیم حاصل کرتےہیں۔ مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد، عبادات اور رسومات وغیرہ کا ناقدانہ اور عادلانہ جائزہ کرنا کہ حق و باطل میں تمیز کی جا سکے، جس سے مذاہب کی خوبیاں اور خامیاں ظاہر ہوں تا کہ جویائے حق کے لیے ان میں سے حق والے گروہ کو قبول کرنے میں روشن راہ نظر آ جائے۔ تقابل مذاہب یا ادیان کی تاریخ خود مذہب جتنی پرانی ہے۔ [[قرآن]] میں کئی مقامات پر [[یہود]] و [[مسیحیت|نصاری]] اور دیگر مذاہب کے عقائد و اعمال کا موازنہ کیا گیا ہے۔





[[زمرہ:تقابل ادیان]]
[[زمرہ:تقابل ادیان]]

نسخہ بمطابق 15:10، 8 نومبر 2017ء

مضامین بسلسلہ مذہبی بشریات
مذہبی بشریات
سماجی اور ثقافتی بشریات

تقابل ادیان مطالعہ مذہب کی ایک شاخ ہے، اس میں مختلف مذاہب کا مطالعہ کر کے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ عام طور پر مختلف مذاہب کی تبلیغ کرنے والے دوسرے مذاہب سے اپنے دین کو ممتاز کرنے کے لیے اس کی تعلیم حاصل کرتےہیں۔ مختلف مذاہب کے بنیادی عقائد، عبادات اور رسومات وغیرہ کا ناقدانہ اور عادلانہ جائزہ کرنا کہ حق و باطل میں تمیز کی جا سکے، جس سے مذاہب کی خوبیاں اور خامیاں ظاہر ہوں تا کہ جویائے حق کے لیے ان میں سے حق والے گروہ کو قبول کرنے میں روشن راہ نظر آ جائے۔ تقابل مذاہب یا ادیان کی تاریخ خود مذہب جتنی پرانی ہے۔ قرآن میں کئی مقامات پر یہود و نصاری اور دیگر مذاہب کے عقائد و اعمال کا موازنہ کیا گیا ہے۔