"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بارہ حواری بجانب زمرہ:بارہ رسول |
|||
سطر 53: | سطر 53: | ||
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]] |
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:68ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:68ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:بارہ |
[[زمرہ:بارہ رسول]] |
||
[[زمرہ:ستر شاگرد]] |
[[زمرہ:ستر شاگرد]] |
نسخہ بمطابق 10:01، 21 نومبر 2017ء
مرقس حواری/ شہید | |
---|---|
مبشر، مبلغ، گواہ، شہید | |
پیدائش | 1ء قورینہ,لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1] |
وفات | 26 اپریل 68ء |
تہوار | 25 اپریل |
منسوب خصوصیات | صحرا میں شیر |
سرپرستی | بیرسٹر، وینس، مصر، ماینار اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔ |
مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری۔ اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی۔اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2]اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]
مرقس سے منسوب کتابیں
- مرقس کی انجیل جو عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔
- انجیل مصریین
- آداب دعا مرقس
- کتاب پی شن برہاز۔[4]
کیتھولک کلیسا کی بنیاد
بعض مسیحی روایات کے مطابق سکندریہ میں مرقس نےکلیسا کی بنیاد رکھی۔لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]
وفات
مرقس کی وفات 68ء میں ہوئی۔