"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30: سطر 30:
*آداب دعا مرقس
*آداب دعا مرقس
*کتاب پی شن برہاز۔<ref>آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813</ref>
*کتاب پی شن برہاز۔<ref>آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813</ref>
==کیتھولک کلیسا کی بنیاد==
==کلیسیا کی بنیاد==
بعض مسیحی روایات کے مطابق [[اسکندریہ|سکندریہ]] میں مرقس نے[[کلیسا]] کی بنیاد رکھی۔لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔<ref>قاموس الکتاب۔،صفحہ 902</ref>
بعض مسیحی روایات کے مطابق [[اسکندریہ]] میں مرقس نے [[کلیسیا]] کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔<ref>قاموس الکتاب۔،صفحہ 902</ref>


==وفات==
==وفات==

نسخہ بمطابق 10:20، 21 نومبر 2017ء

مرقس رسول/ شہید
مبشر، مبلغ، گواہ، شہید
پیدائش
قورینہ، لیبیا قبطی روایت کے مطابق[1]
وفات26 اپریل 68ء
تہوار25 اپریل
منسوب خصوصیاتصحرا میں شیر
سرپرستیبیرسٹر، وینس، مصر، ماینار اور دیگر; دیگر اس میں دیکھیں۔

مرقس یسوع مسیح کے بارہ رسل میں سے ایک رسول تھے، اس کا یہودی نام یوحنا ہے اور مرقس رومی تھا۔ اعمال کی کتاب میں اس کو تین بار یوحنا کہا گيا ہے۔[2]اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برناباس کا چچا زاد بھائی تھا۔[3]

مرقس سے منسوب کتابیں

کلیسیا کی بنیاد

بعض مسیحی روایات کے مطابق اسکندریہ میں مرقس نے کلیسیا کی بنیاد رکھی۔ لیکن اس کا کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے۔[5]

وفات

مرقس کی وفات 68ء میں ہوئی۔

حوالہ جات

  1. "St. Mark The Apostle, Evangelist"۔ Coptic Orthodox Church Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012 
  2. رسولوں کے اعمال، 12:12؛ 5:13؛ 37:15
  3. کلیسوں، 10:4
  4. آکسی ہومو، مطبوعہ لندن، 1813
  5. قاموس الکتاب۔،صفحہ 902
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔