"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23: سطر 23:
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:41ھ کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 07:00، 30 نومبر 2017ء

حفصہ بنت عمر
(عربی میں: حَفْصَة بِنْتْ عُمَرْ بْنْ اَلْخَطَّابْ اَلْعَدَوِيَّة اَلْقُرَشِيَّة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 18 سال قبل ہجرت/ 604ء
مکہ مکرمہ، حجاز، موجودہ المکہ علاقہ، سعودی عرب
وفات ماہِ شعبان 45ھ/ ماہِ اکتوبر 665ء
(مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)
مدینہ منورہ، حجاز، خلافت امویہ، موجودہ المدینہ علاقہ، سعودی عرب
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت عرب
شریک حیات خنیس بن حذافہ (اگست 624ء)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم (جنوری 625ء8 جون 632ء)
والدین عمر بن خطاب (والد)،
زینب بنت مظعون (والدہ)
والد عمر ابن الخطاب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زینب بنت مظعون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
وجہ شہرت امہات المؤمنین

حضرت حفصہ بنت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں [1]

سوانح

آپ رضی اللہ عنہا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں [1] آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ زید بن ثابت نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حضرت حفصہ کے پاس امانت رکھا تھا۔ حضرت عثمان نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا

اسلام اور ہجرت

ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن حذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی[1]

نکاح

ان کی پہلی شادی خنیس بن خذافہ سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔[1] حضرت حفصہ نے ان کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور مدینہ واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حضرت حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔

وفات

حضرت حفصہ امیر معاویہ کے عہد خلافت میں شعبان45ھ ( 665ء ) مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی
مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین