"مزار بہاء اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 6 زمرہ
سطر 7: سطر 7:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:بہاء اللہ]]
[[زمرہ:بہائی باغات]]
[[زمرہ:بہائی زیارتیں]]
[[زمرہ:اسرائیل میں میں بہائی مزارات]]
[[زمرہ:اسرائیل میں باغات]]
[[زمرہ:مزارات]]

نسخہ بمطابق 03:10، 9 دسمبر 2017ء

مزار بہاء اللہ
مزار کا کونا جہاں بہاء اللہ مدفون ہیں۔

مزار بہاء اللہ عکہ کے قریب بہجی میں واقع ہے۔ بہائیوں کے لیے یہ ایک بہت مقدس مقام ہے۔ بہائی نماز پڑھنے کے لیے اسی مزار کی طرف منہ کرتے ہیں اور اسے ہی اپنا قبلہ مانتے ہیں۔ اس مزار میں بہاء اللہ دفن ہے اور یہ قصر بہجی کی جگہ کے قریب واقع ہے جہاں بہاء اللہ کی وفات ہوئی تھی۔

مزارِ بہاء اللہ کے چاروں جانب شجرات کے باغیچے ہیں، باغیچے کے راستوں پر ایرانی قالین بھچی ہے۔[1][2] مزار میں موجود شیشے کی چھت بہاء اللہ کی وفات کے بعد ”غلام علی نجار“ نامی شخص نے تعمیر کروائی تھی۔[3]

حوالہ جات

  1. نیشنل اپریچیول اسمبلی آف دی یونائٹڈ اسٹیڈس (جنوری 1966)۔ "شرائن آف بہاء اللہ"۔ بہائی نیوز (418): 4۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2006 
  2. جی۔ ایم۔ وشوناتھن (1994-07-24)۔ "بہائی اتھسٹکس آف دی سیکریڈ"۔ bahai-library.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2006 
  3. عبد البہاء (1915)۔ میموریلز آف دی فیتھ فُل۔ Wilmette, Illinois، USA: بہائی بپلشنگ ٹرسٹ (شائع 1997)۔ صفحہ: 144۔ ISBN 0-87743-242-2