"مزار بہاء اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

مزارِ بہاء اللہ درمیانی علاقہ میں موجود ہے اور مزار کے چاروں جانب [[درخت|شجرات]] کے باغ ہیں، باغ کے راستوں پر [[ایرانی قالین]] بھچی ہے۔<ref>{{cite journal | author = نیشنل اپریچیول اسمبلی آف دی یونائٹڈ اسٹیڈس |date=جنوری 1966 | title = شرائن آف بہاء اللہ | journal = بہائی نیوز | issue = 418 | page = 4 | url = https://bahai.bwc.org/pilgrimage/Intro/visit_2.asp | accessdate = 2006-08-12}}</ref><ref name="aesth">{{cite web | last = وشوناتھن | first = جی۔ ایم۔ | title = بہائی اتھسٹکس آف دی سیکریڈ | publisher = bahai-library.com | date= 1994-07-24 | url = http://bahai-library.com/pilgrims/pilgrimage.viswanathan/pilgrimage08.html | accessdate = 2006-08-12}}</ref> مزار میں موجود شیشے کی چھت بہاء اللہ کی وفات کے بعد ”غلام علی نجار“ نامی شخص نے تعمیر کروائی تھی۔<ref>{{Cite book |last = عبد البہاء |author-link = عبد البہاء |year = 1915 |publication-date = 1997 |title = میموریلز آف دی فیتھ فُل |publisher = بہائی بپلشنگ ٹرسٹ |place = Wilmette, Illinois، USA |isbn = 0-87743-242-2 |url = http://reference.bahai.org/en/t/ab/MF/mf-54.html |page = 144}}</ref> مزار کے درمیانی علاقے کے شمال مغربی کونے میں ایک چھوٹا کمرہ موجود ہے جہاں بہاء اللہ مدفون ہے۔<ref name="manvell">{{cite web | title = Visits to the Shrine of Bahá'u'lláh and Meeting with the members of the Universal House of Justice | last = Manvell | first = Christ | date = November 1996| accessdate = 2006-08-12 | url= http://bahai-library.com/manvell_bahai_pilgrimage#2 | publisher = bahai-library.com}}</ref><ref>مزار کے درمیانی کمرے اور اندرونی حصوں کو دیکھنے کے لیے دیکھیے: ''The Bahá'í World'', Vol III, p. 5 and 11.</ref>

درمیانی علاقے میں دیگر کمروں کے دروازے ہیں جو حالیہ برسوں میں یاتریوں اور زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کھولے گئے ہیں۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 03:20، 9 دسمبر 2017ء

مزار بہاء اللہ
مزار کا کونا جہاں بہاء اللہ مدفون ہیں۔

مزار بہاء اللہ عکہ کے قریب بہجی میں واقع ہے۔ بہائیوں کے لیے یہ ایک بہت مقدس مقام ہے۔ بہائی نماز پڑھنے کے لیے اسی مزار کی طرف منہ کرتے ہیں اور اسے ہی اپنا قبلہ مانتے ہیں۔ اس مزار میں بہاء اللہ دفن ہے اور یہ قصر بہجی کی جگہ کے قریب واقع ہے جہاں بہاء اللہ کی وفات ہوئی تھی۔

مزارِ بہاء اللہ درمیانی علاقہ میں موجود ہے اور مزار کے چاروں جانب شجرات کے باغ ہیں، باغ کے راستوں پر ایرانی قالین بھچی ہے۔[1][2] مزار میں موجود شیشے کی چھت بہاء اللہ کی وفات کے بعد ”غلام علی نجار“ نامی شخص نے تعمیر کروائی تھی۔[3] مزار کے درمیانی علاقے کے شمال مغربی کونے میں ایک چھوٹا کمرہ موجود ہے جہاں بہاء اللہ مدفون ہے۔[4][5] درمیانی علاقے میں دیگر کمروں کے دروازے ہیں جو حالیہ برسوں میں یاتریوں اور زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کھولے گئے ہیں۔

حوالہ جات

  1. نیشنل اپریچیول اسمبلی آف دی یونائٹڈ اسٹیڈس (جنوری 1966)۔ "شرائن آف بہاء اللہ"۔ بہائی نیوز (418): 4۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2006 
  2. جی۔ ایم۔ وشوناتھن (1994-07-24)۔ "بہائی اتھسٹکس آف دی سیکریڈ"۔ bahai-library.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2006 
  3. عبد البہاء (1915)۔ میموریلز آف دی فیتھ فُل۔ Wilmette, Illinois، USA: بہائی بپلشنگ ٹرسٹ (شائع 1997)۔ صفحہ: 144۔ ISBN 0-87743-242-2 
  4. Christ Manvell (November 1996)۔ "Visits to the Shrine of Bahá'u'lláh and Meeting with the members of the Universal House of Justice"۔ bahai-library.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2006 
  5. مزار کے درمیانی کمرے اور اندرونی حصوں کو دیکھنے کے لیے دیکھیے: The Bahá'í World, Vol III, p. 5 and 11.