"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) استرجع 1 ترمیم از 119.160.97.99 (تبادلۂ خیال): Honorific ۔ (پلک) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:فوجیوں کے بچے |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
{{نعت خواں}} |
{{نعت خواں}} |
||
[[زمرہ:فوجیوں کے بچے]] |
|||
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے گلوکار]] |
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے گلوکار]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی قراء قرآن]] |
[[زمرہ:پاکستانی قراء قرآن]] |
نسخہ بمطابق 11:45، 13 دسمبر 2017ء
جنید جمشید | |
---|---|
جنید جمشید | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1964[1] کراچی، سندھ، پاکستان |
وفات | 7 دسمبر 2016 حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان |
(عمر 52 سال)
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور |
پیشہ | موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء) نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر |
دور فعالیت | 1987–2016 |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے میں وفات پا گئے۔
ویکی ذخائر پر جنید جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014