"پوتالا محل" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بدھ مت کے مقدس مقامات بجانب زمرہ:بدھ زیارتیں |
م Hindustanilanguage نے صفحہ پوٹالا محل کو پوتالا محل کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا: صحیح نام |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:13، 17 دسمبر 2017ء
پوٹالا محل Potala Palace | |
---|---|
پوٹالا محل | |
متناسقات | 29°39′28″N 91°07′01″E / 29.65778°N 91.11694°E |
معلومات خانقاہ | |
مقام | لہاسا، تبت خود مختار علاقہ، چین |
قائم از | Songtsän Gampo |
قیام | 637 |
تاریخ مرمت | 1645ء میں جدید محل کی تعمیر از دلائی لاما پنجم مرمت:1989ء تا 1994ء, 2002ء |
قسم | تبتی بدھ |
نسب | دلائی لاما |
سربراہ لاما | 14ویں دلائی لاما |
سرکاری نام: تاریخی پوٹالا محل، لہاسا | |
قسم: | ثقافتی |
معیار اصول: | i, iv, vi |
نامزد: | 1994 (اٹھارہواں اجلاس) |
رقم حوالہ: | 707 |
خطہ: | ایشیا |
توسیع: | 2000; 2001 |
پوتالا محل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
"پوٹالا محل" آسان چینی میں (اوپر)، روایتی چینی (وسط)، اور تبتی (نیچے) | |||||||
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 布達拉宮 | ||||||
سادہ چینی | 布达拉宫 | ||||||
| |||||||
تبتی نام | |||||||
تبتی | ཕོ་བྲང་པོ་ཏ་ལ་ | ||||||
|
لہاسا جو تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے، اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔پوٹالا محل 1959ء میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ یہ جگہ 637 میں قائم ہوئی اور 1645ء میں اس جگہ جدید طرز کا محل تعمیر ہوا۔ یہ عمارت بدھ مت کے عبادت گاہوں کی طرز جیسی تبت کے پہاڑ پربنائی گئی ۔کوئی شک نہیں کہ پوٹالا محل دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں سے ایک ہے۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر پوتالا محل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Potala Palace (UNESCO)
- Potala (Tibetan and Himalayan Digital Library)
- Research work on possible relation with Potala, Malaya Mountains and South India
- Research work on Buddhism in India
- Google Maps location of Potala Palace
- Three-dimensional rendering of Potala Palace (without plugin; in English, Spanish, German)