"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[عیسائیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔


{{ہفتہ کے دن}}
{{ہفتہ کے دن}}

نسخہ بمطابق 14:03، 20 دسمبر 2017ء

اتوار کو عربی میں يوم الاحد یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔

یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار مسیحیت کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے چھٹی جمعہ کے دن کردی پھر میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔

ہفتہ کے دن
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ