"متحف نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:محمد بجانب زمرہ:محمد بن عبد اللہ
سطر 6: سطر 6:
<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>
<ref><nowiki>http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm</nowiki></ref>
{{محمد2}}
{{محمد2}}
[[زمرہ:محمد]]
[[زمرہ:محمد بن عبد اللہ]]

نسخہ بمطابق 09:55، 23 دسمبر 2017ء

متحف نبویصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب عجائب گھر۔اس سے مراد وہ عجائب گھر ہے جس میں رسول اللہ کے متعلق تاریخی اور قدیم اشیاء محفوظ کی گئیں ہیں۔

توپ کاپی

ترکی میں موجودتوپ کاپی عجائب گھر دراصل سلطان محمد فاتح نے 1478ء تعمیر کیا تھا۔ 380 سال تک کے عرصہ کیلئے عثمانی سلاطین کی رہائش گاہ اور ریاستی امور کا مرکز رہا ہے۔ بعد از آں آج کل اسے عجائب گھر بنادیا گیا ہے۔اسلامی تہذیب و ثقافت کے مشہور و مقدس عجائب گھروں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ آپﷺ سے منسوب اشیاء اس میں بڑے احترام کے ساتھ رکھی گئیں ہیں۔ قرآن مجید کا سب سے پہلا نسخہ جو صحابہ کرام ﷢ نے پتوں وغیرہ پر محفوظ کیا اس عجائب گھر میں اصلی حالت میں موجود ہے۔

[1]

  1. http://www.3dmekanlar.com/topkapi_palace.htm