"مائیکروسافٹ ونڈوز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''مائیکروسافٹ ونڈوز''' یا صرف '''ونڈوز''' دراصل [[شمارِندہ|شمارندی]] [[اشتغالی نظام|اشتغالی نظامات]] کا ایک سلسلہ ہے جو ایک امریکی [[مرافقہ]] ’’[[مائیکروسافٹ]] کی تخلیق ہے۔ |
'''مائیکروسافٹ ونڈوز''' یا صرف '''ونڈوز''' دراصل [[شمارِندہ|شمارندی]] [[اشتغالی نظام|اشتغالی نظامات]] کا ایک سلسلہ ہے جو ایک امریکی [[مرافقہ]] ’’[[مائیکروسافٹ]] کی تخلیق ہے۔ |
||
[[مائیکروسافٹ]] نے پہلا [[اشتغالی نظام]] ’’ونڈوز‘‘ |
[[مائیکروسافٹ]] نے پہلا [[اشتغالی نظام]] ’’ونڈوز‘‘ {{دیگر نام|انگریزی=Windows}} کے نام سے نومبر 1985ء ميں متعارف کروايا جب [[مخطط صارفی سطح البین|ترسیمی سطح البین]] <small>((graphical user interfaces (GUIs)</small> کا رحجان بڑھ رہا تھا. |
||
== مزید == |
== مزید == |
نسخہ بمطابق 12:19، 25 دسمبر 2017ء
مائیکروسافٹ ونڈوز یا صرف ونڈوز دراصل شمارندی اشتغالی نظامات کا ایک سلسلہ ہے جو ایک امریکی مرافقہ ’’مائیکروسافٹ کی تخلیق ہے۔
مائیکروسافٹ نے پہلا اشتغالی نظام ’’ونڈوز‘‘ (انگریزی: Windows) کے نام سے نومبر 1985ء ميں متعارف کروايا جب ترسیمی سطح البین ((graphical user interfaces (GUIs) کا رحجان بڑھ رہا تھا.