"مینا (ذات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 2: سطر 2:
|caste_name=مینا
|caste_name=مینا
|country=[[بھارت]]
|country=[[بھارت]]
|زبانs=[[معیاری ہندی|ہندی]]، [[میواڑی زبان|میواڑی]]، [[مارواڑی زبان|مارواڑی]]، [[ڈھونڈھاری زبان|ڈھونڈھاری]]، [[ہڈوتی زبان|ہڈوتی]]، [[میواتی زبان|میواتی]]، [[واگڈی زبان|واگڈی]], [[مالوی زبان|مالویi]], [[گڑھوالی زبان|گڑھوالی]], [[بھیلی زبان|بھیلی]] وغیرہ<ref> Language is spurious (Hammarström (2015) Ethnologue 16/17/18th editions: a comprehensive review: online appendices)</ref>
|زبانs=[[معیاری ہندی|ہندی]]، [[میواڑی زبان|میواڑی]]، [[مارواڑی زبان|مارواڑی]]، [[ڈھونڈھاری زبان|ڈھونڈھاری]]، [[ہڈوتی زبان|ہڈوتی]]، [[میواتی زبان|میواتی]]، [[واگڈی زبان|واگڈی]], [[مالوی زبان|مالویi]], [[گڑھوالی زبان|گڑھوالی]], [[بھیلی زبان|بھیلی]] وغیرہ<ref>Language is spurious (Hammarström (2015) Ethnologue 16/17/18th editions: a comprehensive review: online appendices)</ref>
}}
}}


سطر 20: سطر 20:
* "http://www.britannica.com/eb/article-9052787/Mina"
* "http://www.britannica.com/eb/article-9052787/Mina"
* "Asiatic Studies. Religious and Social". Series 1 By Alfred Comyn Lyall, ISBN 1-4021-6357-6"http://books.google.com/books?id=UwJl3SuohXMC&printsec=frontcover&dq=meenas"
* "Asiatic Studies. Religious and Social". Series 1 By Alfred Comyn Lyall, ISBN 1-4021-6357-6"http://books.google.com/books?id=UwJl3SuohXMC&printsec=frontcover&dq=meenas"



[[زمرہ:بھارت کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:بھارت کے نسلی گروہ]]

نسخہ بمطابق 14:17، 28 دسمبر 2017ء

مینا
ملک بھارت

مِینا زیادہ تر بھارت کے راجستھان اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں قیام کرنے والا ایک قبیلہ ہے۔ انہیں ویدی زمانے میں متسیہ (سمک / مچھلی) جمہوریہ کے متسیہ قبیلے کا وارث کہا جاتا ہے، جو چھٹھی صدی قبل مسیح میں ظہور پزیر ہوئے۔[1]

مینا بھارت کے درج فہرست زمروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ راجستتھان کی ریاست میں یہ سبھی ہندو ہیں۔,[2] مگر مدھیہ پردیش (شمار-21 ) کے ویدیشا ضلع کی سیرونج تحصیل میں یہ لوگ درج فہرست طبقات میں شامل ہیں۔ اس کے بر عکس یہ لوگ مدھیہ پردیس کے 44 ضلعوں میں وہ پسماندہ طبقات کے زمرے میں آتے ہیں۔[3] موجودہ طور پر بھارت کی مرکزی حکومت کے رو بہ رو ایک تجویز رکھی گئی ہے کہ مدھیہ پردیش کی اس ذات کو بھارت کے درج فہرست طبقات میں شامل کیا جائے۔[4] پرانوں کے مطابق چیتر شکلا ثالٹ کو کرت مالا ندی کے جل سے متسیہ بھگوان (مجھلی کے بھگوان) ظاہر ہوئے تھے۔ اس دن کو مینا سماج میں جہاں ایک جانب متسیہ جینتی کے روپ میں منایا جاتا ہے، وہیں دوسری جانب اسی دن مکمل راجستھان میں گنگور کا تیوہار بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات

  1. Rabindra Nath Pati, Jagannatha Dash (2002)۔ "Tribal and Indigenous People of India: Problems and Prospects"۔ Ethenology۔ APH Publishing۔ صفحہ: 12۔ ISBN 9788176483223۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  2. Yüksel Sezgin (2011)۔ "Human Rights and Legal Pluralism"۔ Social Science › General۔ LIT Verlag Münster۔ صفحہ: 41۔ ISBN 9783643999054۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  3. Mahendra Lal Patel (1997)۔ "Awareness in Weaker Section: Perspective Development and Prospects"۔ Economic development projects۔ M.D. Publications Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 35۔ ISBN 9788175330290۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2014 
  4. Shri JAGDISH THAKOR, YOGI ADITYANATH, KHAGEN DAS & KIRODI LAL (19 اگست 2012)۔ "Castes under proposal for inclusion in SC/ST Category"۔ UNSTARRED QUESTION NO 651 by Shri JAGDISH THAKOR, YOGI ADITYANATH, KHAGEN DAS & KIRODI LAL۔ GCONNECT.IN۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015 
  5. Nandini Sinha Kapur (May 2008)۔ "Reconstructing Identities and Situating Themselves in History : A Note on the Meenas of Jaipur Region"۔ d'échange bilatéral franco-indien durant le mois de mai 2008 

مزید مطالعات