"فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م BukhariSaeed نے صفحہ افسانوی کو فکشن کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:00، 31 دسمبر 2017ء

افسانوی یا افسانویت سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، مصنف کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویت کی اصطلاح خصوصاً ناولوں اور افسانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانوی کی ضدغیر افسانوی (یا غیر افسانویت) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔