"رومیوں کے نام خط" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:50ء کی دہائی |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پولس متعلقہ کتابیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[زمرہ:پولس متعلقہ کتابیں]] |
|||
[[زمرہ:50ء کی دہائی]] |
[[زمرہ:50ء کی دہائی]] |
||
[[زمرہ:پہلی صدی کی کتابیں]] |
[[زمرہ:پہلی صدی کی کتابیں]] |
نسخہ بمطابق 15:12، 1 جنوری 2018ء
کتب عہد نامہ جدید |
---|
اناجیل |
متی · مرقس · لوقا · یوحنا |
اعمال |
رسولوں کے اعمال |
خطوط |
رومیوں 1 کرنتھیوں · 2 کرنتھیوں گلتیوں · افسیوں فلپیوں · کلسیوں 1 تھسلنیکیوں · 2 تھسلنیکیوں 1 تیمتھیس · 2 تیمتھیس ططس · فلیمون عبرانیوں · یعقوب 1 پطرس · 2 پطرس 1 یوحنا · 2 یوحنا · 3 یوحنا یہوداہ |
مکاشفہ |
مکاشفہ |
عہد نامہ جدید کے متون |
زمانہ تصنیف
پولس رسول نے یہ خط کرنتھس سے شہر روم کے مسیحیوں کو 57 تا 58 عیسوی کے درمیان لکھا تھا۔
تعارف و مندرجات
روم شہر رومی سلطنت کا پایہ تخت تھا۔ اہل روم اپنے بادشاہ کو قیصر روم کہہ کر پکارتے تھے۔ پولس روم سے ہوتا ہوا اسپین جانا چاہتا تھا۔ اُس نے روم کے مسیحیوں کو اپنا تعارف کرانے اور اپنے ارادہ سے آگاہ کرنے کے لیے یہ خط اُنہیں بھیجا۔ اُس نے اُن کے فائدہ کے لیے اس خط میں مسیحی اعتقادات کی تشریح بھی کی ہے اور بتایا ہے کہ خدا کے انتظام نجات میں یہودی اور غیر یہودی دونوں شامل ہیں (باب 9 تا11) اور (باب 10 آیت 5 تا 13)۔ اُس نے خدا کے فضل کا خاص طور پر ذکر کیا ہے جومسیحی عقیدہ کے مطابق ہر گناہ گار کو مسیح کے کفارہ پر ایمان لانے سے حاصل ہوتا ہے اور وہ اسی فضل کی بدولت راستباز گنا جاتا ہے اور نجات پاتا ہے۔خط کے آخر میں بعض مشورے دئیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے اس دنیا میں ایک کامیاب زندگی گذارنے میں مدد ملتی ہے۔