"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا»: غیر ضروری سرخ ربط. (پلک)
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]]
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]]
[[زمرہ:امراء افریقہ]]
[[زمرہ:امراء افریقہ]]
[[زمرہ:تاریخ شمالی افریقہ]]
[[زمرہ:تاریخ شمالی افریقا]]
[[زمرہ:تاریخ تونس]]
[[زمرہ:تاریخ تونس]]
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]]
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]]

نسخہ بمطابق 13:15، 5 جنوری 2018ء

عبد العزیز ابن موسیٰ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 685ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر ،  عراق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات فروری716ء (30–31 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اشبیلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد موسٰی بن نصیر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر ،  گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔

موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔

حوالہ

  1. Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/4412/abd-al-aziz-b-musa-b-nusayr — بنام: 'Abd al-'Aziz b. Musa b. Nusayr — عنوان : Diccionario biográfico español
  2. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  3. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr