"8 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←ولادت: اضافہ مواد |
←وفات: اضافہ مواد |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
* [[1642ء]] – [[گلیلیو گلیلی]]، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان، اور فلسفی (پ۔ 1564ء) |
|||
⚫ | |||
* [[1976ء]] – [[چو این لائی]]، چینی سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین (پ 1898ء) |
|||
* [[1642ء]] {{پرچم|اٹلی}}معروف ماہر فلکیات [[گلیلیو گلیلی]] ۔ <ref name="uc"/> |
|||
* [[1993ء]] |
* [[1993ء]] – [[آصف نواز جنجوعہ]]، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (پ۔ 1937ء) |
||
* [[1997ء]] – [[ملون کیلون]]، امریکی کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ (پ۔ 1911ء) |
|||
* [[2002ء]] – [[الیکزینڈر پروکورو]]، آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]] یافتہ (پ۔ 1916ء) |
|||
⚫ | |||
* [[2007ء]] – [[ایوو تاکاموٹو]]، امریکی کاٹون ساز، ہدایت کار، اور تخلیق کار (پ۔ 1925ء) |
|||
* [[2017ء]] – [[ہاشمی رفسنجانی]]، ایرانی سیاست دان (پ۔ 1934ء) |
|||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
نسخہ بمطابق 18:59، 7 جنوری 2018ء
6 جنوری | 7 جنوری | 8 جنوری | 9 جنوری | 10 جنوری |
واقعات
- 1977ء - پاکستان میں 1977ء کی انتخابی مہم کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے باہمی اتحاد سے پاکستان نیشنل الائنس بنانے کا اعلان کیا۔
- 2011ء - امریکی کانگرس کی رکن گیبریالا گفرڈز ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئیں جبکہ چھے دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1952ء {{پرچم|اردن میں آئین کا نفاذ [1]
- 1929ء نیدرلینڈز اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا [1]
- 1926ء سعودی عربعبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھاگیا [1]
- 1956ء پاکستانقانون ساز اسمبلی وزیر قانون ابراہیم اسماعیل چندریگر نے پاکستان کا دستوری بل پیش کیا [1]
- 1959ء چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے ۔ [1]
- 2003ء ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے( کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے)کو سائنسی طور پر ثابت کیاگیا [1]
ولادت
- 1867ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات و مصنف، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1961ء)
- 1891ء – والٹتھر بوتھ، جرمن طبیعیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1957ء)
- 1932ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکارہ، گٹار نواز، اور اداکار(و۔ 1977ء)
- 1942ء – سٹیفن ہاکنگ، انگریزی طبیعیات دان
- 1961ء – شعیب محمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1984ء – کم جونگ-اون، شمالی کوریا سپاہی اور سیاست دان، تیسرا سپریم لیڈر کوریا
وفات
- 1642ء – گلیلیو گلیلی، اطالوی طبیعیات دان، ریاضی دان، فلکیات دان، اور فلسفی (پ۔ 1564ء)
- 1976ء – چو این لائی، چینی سپاہی اورسیاست دان، پہلے وزیر اعظم چین (پ 1898ء)
- 1993ء – آصف نواز جنجوعہ، پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (پ۔ 1937ء)
- 1997ء – ملون کیلون، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
- 2002ء – الیکزینڈر پروکورو، آسٹریلوی روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1916ء)
- 2007ء – انور پیرزادہ، پاکستانی، سندھی شاعر، محقق و ادیب (پ۔ 1945ء)
- 2007ء – ایوو تاکاموٹو، امریکی کاٹون ساز، ہدایت کار، اور تخلیق کار (پ۔ 1925ء)
- 2017ء – ہاشمی رفسنجانی، ایرانی سیاست دان (پ۔ 1934ء)