"بھیڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م درستی املا |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
}} |
}} |
||
'''بھیڑ''' گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا [[جانور]] ہے، جو [[جگالی]] کرتا ہے. اسے [[گوشت]]، [[اون]] اور [[دودھ]] کے |
'''بھیڑ''' گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا [[جانور]] ہے، جو [[جگالی]] کرتا ہے. اسے [[گوشت]]، [[اون]] اور [[دودھ]] کے لیے پالا جاتا ہے.�دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی [[800]] سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے ۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر ۔پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔دنیا کے [[168]] ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔ان ممالک میں '''چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا''' شامل ہیں۔ '''08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔''' یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لیے بے حد اہم ہے۔ |
||
{{Commonscat|Ovis aries}} |
{{Commonscat|Ovis aries}} |
||
نسخہ بمطابق 21:34، 17 جنوری 2018ء
بھیڑ | |
---|---|
A research flock at U.S. Sheep Experiment Station near Dubois, Idaho
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
Domesticated |
|
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | ممالیہ |
طبقہ: | Artiodactyla |
خاندان: | Bovidae |
الأسرة: | Caprinae |
جنس: | Ovis |
نوع: | O. aries |
| |
درستی - ترمیم |
بھیڑ گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا جانور ہے، جو جگالی کرتا ہے. اسے گوشت، اون اور دودھ کے لیے پالا جاتا ہے.�دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی 800 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے ۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر ۔پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔دنیا کے 168 ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔ان ممالک میں چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ 08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔ یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لیے بے حد اہم ہے۔
ویکی ذخائر پر بھیڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |