"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا)
[[ملف:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح ]]
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئےلیے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئےلیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔ <br />
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسافٹ وِنڈوز]]، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br />
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے۔
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی