"نبییم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{یہود اور یہودیت}}
سطر 10: سطر 10:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


{{یہود اور یہودیت}}
[[زمرہ:نبییم]]
[[زمرہ:نبییم]]

نسخہ بمطابق 08:19، 18 جنوری 2018ء

نبیم (/nəˈvɪm/؛[1] عبرانی: נְבִיאִים Nəḇî'îm‎، انبیاء) عبرانی کتاب مقدس (تناخ) کا دوسرا نمایاں حصہ ہے۔ باقی کے دو تورات (ہدایات) اور کتبیم (تحریریں یا قدیم تحریریں) ہیں۔ جس کے مزید دو ذیلی گروہ ہیں، پہلا:انبیائے قدیم (نبییم روشنیم، נביאים ראשונים یشوع، قضاة، سموئیل اور سلاطین کی کتابیں)، دوسرا: مابعد کے انبیاء نبیم آہرونیم، נביאים אחרונים یسعیاہ، یرمیاہ اور حزقی ایل اورانبیائے صغریٰ کی کتابیں)

مزید دیکھیے

حوالہ جات