"دبورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{یہود اور یہودیت}}
سطر 34: سطر 34:
{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}


{{یہود اور یہودیت}}
[[زمرہ:بارہویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
[[زمرہ:بارہویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کی مقدسات]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کی مقدسات]]

نسخہ بمطابق 08:20، 18 جنوری 2018ء

دبورہ
دبورہ

معلومات شخصیت
پیدائش بارہویں صدی ق م
سطح مرتفع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات گیارہویں صدی ق م
رہائش افرائیم کے پہاڑی علاقے میں، جو راما قبیلہ بنیامین میں اور بیت ایل کے درمیان واقع ہے۔
دیگر نام دبورہ, دےبورا, دیورا
شریک حیات لفیدوت
عملی زندگی
پیشہ خدا کی پیغمبر، اسرائیل کی چوتھی قاضی

دبورہ (انگریزی: Deborah) (عبرانی: דְּבוֹרָה، جدید Dvora ، طبری Dəḇôrā ; "شہد کی مکھی") بنی اسرائیل کی ایک نبیہ[1][2][3] اور چوتھی قاضیہ۔ اس کے خاوند کا نام لفیدوت تھا۔[4] وہ بنیمین اور افراہیم کی سرحد پر رہتی تھی اور غالبا افراہمی تھی۔[5] وہ دبورہ کے کجھور کے درخت کے نیچے بیٹھ کر انصاف کرتی[6]

حوالہ جات

  1. On the etymology of Lapidoth, see Jack M. Sasson (20 May 2014)۔ Judges 1-12: A New Translation with Introduction and Commentary۔ Yale University Press۔ صفحہ: 491۔ ISBN 978-0-300-19033-5 
  2. Judges 4:4
  3. "Deborah", Jewish Encyclopedia
  4. کتاب قضاۃ، ابواب4-5
  5. قاموس الکتاب، ایس ایف خیر اللہ (مسیحی)، مسیحی اشاعت خانہ، 2005ء صفحہ 396
  6. کتاب قضاۃ، باب4، آیت 4-5

بیرونی روابط

ماقبل  اسرائیل کے قاضی مابعد