"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بدھ مت
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{بدھ مت کے موضوعات}}
سطر 32: سطر 32:
{{دلائی لاما}}
{{دلائی لاما}}


{{بدھ مت کے موضوعات}}
[[زمرہ:بدھ مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:بدھ مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:لہاسا]]
[[زمرہ:لہاسا]]

نسخہ بمطابق 08:33، 18 جنوری 2018ء

دلائی لاما
1391–1474
تبتیཏཱ་ལའི་བླ་མ་
وائلی نقل حرفیدا لائی لا ما
تلفظ[taːlɛː lama]
عمومی رومن سازیدلائی لاما
خانداندلائی لاما
شاہی خاندانGelug

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات