"باب:سوانح حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
م خودکار درستی و ویکائی
سطر 43: سطر 43:
{{/box-header|''ہفتہ وار اقتباس''|باب:سوانح حیات/اقتباس/ہفتہ {{CURRENTWEEK}}|}}
{{/box-header|''ہفتہ وار اقتباس''|باب:سوانح حیات/اقتباس/ہفتہ {{CURRENTWEEK}}|}}
{{باب:سوانح حیات/اقتباس/ہفتہ {{CURRENTWEEK}}}}
{{باب:سوانح حیات/اقتباس/ہفتہ {{CURRENTWEEK}}}}
{{/box-footer|[[باب:سوانح حیات/اقتباس|وثق]] – [[ur:q:Main Page|مزید اردو اقتباسات]]}}
{{/box-footer|[[باب:سوانح حیات/اقتباس|وثق]] – [[q:Main Page|مزید اردو اقتباسات]]}}


{{/box-header|''منتخب تصویر''|باب:سوانح حیات/منتخب تصویر|}}
{{/box-header|''منتخب تصویر''|باب:سوانح حیات/منتخب تصویر|}}

نسخہ بمطابق 08:55، 21 جنوری 2018ء

باب سوانح حیات

اکبر نامہ ایک معروف کتاب ہے جو اکبر کی سوانح حیات بیان کرتی ہے

سوانح حیات کسی بھی انسان کی زندگی کے ایک تفصیلی بیان کو کہا جاتا ہے۔ سوانح حیات میں انسان کی ابتدائی زندگی،تعلیم،کام،رشتوں،معاشرتی زندگی اور موت تک کےتمام پہلو بیان ہوتے ہیں۔ سوانح حیات میں حالات اور واقعات بھی بیان ہوتے ہیں جن سے دیگر انسان سبق سیکھتے ہیں۔بہت زیادہ برے یا بہت زیادہ اچھے کام کرنے والے لوگوں کے سوانح حیات تاریخ میں سبق آموز ہونے کی وجہ سے یاد رکھے جاتے ہیں۔مختصر یہ کہ سوانح حیات ایک انسان کی زندگی کی کہانی ہوتی ہے۔