"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
113 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{باب|ہندسیات | Nuvola apps kcmsystem.svg | 35}}
'''ہندسیاتانجینئری''' کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ ہندسیاتانجینئری دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بناےبنانے کی خاطر ، [[سائنس]]ی اور [[طراز (ضدابہام)|طرازتکنیک]]ی (technical) [[معلومات]] کے نفاذ (application) کو کہتے ہیں ۔ اس کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے۔ہیں۔ وہ افراد جو اس کام یا شعبہ علم میں مہارت رکھتے ہیں انکوانہیض [[مہندسانجینئر]] یا Engineers کہا جاتا ہے۔ ایک مہندس ؛انجینئر [[سائنس]]، [[طرزیاتٹیکنالوجی]]، [[ریاضی]] اور [[شمارندکاری|شمارندہ کاریکمپیوٹنگ]] کی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے ، اپنی بصیرتبصیرت، وپرواز پروازتخیلتخیل اور اپنی صلاحیت تخمینہ کاری و تعین کے ذریعہ فنی مسائل کا عملی حل تلاش کرتا ہے۔ مہندسی یا انجینیرنگانجینئری کا نتیجہ عام طور پر ایک [[طرح]] (design) یا [[پیداوار]] (production) ہو سکتا ہے (مثلا بجلی کی پیداوار) اور یا پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کسی مفید [[مادہ (شے)|شے]] (object) یا [[عملیت|عمل]] (process) کی کارگذاری (operate) کی جاسکے (مثلا [[وابور|انجن]] جس کی کارگذاری سے گاڑی چلائی جاسکتی ہے)۔
{{اصطلاح برابر|
ہندسیات
ہندسات
مہندس
[[ہندسہ]]
علم الہندسہ|
engineering
geometries
engineer
[[ہندسہ|geometry]]
geometry

== اسلوبیات ==
[[اسلوبیات]] ہندسیات میں سب سے اہم ترین کارگذاری ، ایک [[مہندس]] کی وہ منفرد اور یکتا ذمہ داری ہوتی ہے کہ جس میں وہ کسی [[طرح]] (ڈیزائن) کے لیے امکانات یا [[محدود|محدودات یا محدویت]] (constraints) کی شناخت کرتا ہے اور اسکا خاکہ تیارکرتا ہے، پھر اسکا درست ادراک کرتا ہے اور پھر اس ان امکانات کو طرح یعنی ڈیزائن پر یکجا کرکے کامیاب اور مفید نتیجہ حاصل کرتا ہے۔ محدودیت میں مختلف عوامل شامل ہوتے ہیں ہیں مثلا؛ موجود وسائل، طبعی (یعنی افرادی) اور [[طراز (ضدابہام)|طراز]]ی (technical) کمی، مسقبل کی ضروریات سے مطابقت اور ضرورت پڑنے پر مزید اضافوں کی صلاحیت، لاگت، بازارپذیری (marketability)، پیداواریت (producibility) اور افادیت و کارآمدگی (serviceability) وغیرہ۔ تمام محدودات کا اندازہ کرلینے کے بعد مہندس ، [[تخصیص|تخصیصات]] (specifications) کو حدود سے قریب تر کرتا ہے تاکہ مقصد کا حصول یا نتیجہ (کوئی طرح بندی یعنی ڈیزائنگ یا کوئی پیداوار یا پروڈکٹ) ، اخذ کردہ اندازوں سے قریب تر حاصل کیا جاسکے۔ آسان الفاظ میں اس کو یوں کہ سکتے ہیں کہ تخصیصات یعنی وہ خصوصیات جو بنائی جانے والی شے یا پیداوار میں مطلوب ہوں انکو حقیقت پسندی سے موجود وسائل کے مطابق ڈھالا جاۓ اور محدودات (کوئی چیز بنانے کے لیے موجودہ وسائل یا امکانات) کو ممکنہ حد تک بہتر کرکہ تخصیصات کے حصول کے لیے موزوں تر بنایا جاۓ۔

فہرست رہنمائی