"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م ←‏top: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
م Tahir mq نے صفحہ باشکیر کو باشقیر کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:48، 23 جنوری 2018ء

باشکیر
Bashkirs
Башҡорттар
مرتضی راخیموف
زکی ولادی توگان
بابچ شہزادہ
زین اللہ رسولوف
ذاکر اسماعیلوف
ضلیمان تاگان
اریک زریپوف
کل آبادی
تقریباْ 2 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 روس: 1,584,554[2]
 قازقستان17,263[3]
زبانیں
باشکیر, روسی, تاتار
مذہب
سنی اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
وولگا تاتار, قازق

باشکیر (Bashkirs) (باشکیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشکیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست، اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشکیر زبان بولتے ہیں۔ باشکیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

باشکیرخاتون اپنے قومی لباس میں

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Lewis, M. Paul (ed.) (2009)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition."۔ Dallas, Tex.: SIL International. 
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity (روسی میں)
  3. [1] (2009 census) (روسی میں)