"ارحم عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جگہ
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 15: سطر 15:
* ہر علم کی گھٹا ہے محمدؐ کے واسطے <ref>منظر پھلوری، ارحم عالم ، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز ، 2014ء ، ص 5</ref>
* ہر علم کی گھٹا ہے محمدؐ کے واسطے <ref>منظر پھلوری، ارحم عالم ، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز ، 2014ء ، ص 5</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]

نسخہ بمطابق 11:04، 23 جنوری 2018ء

ارحم عالم منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ہے۔

ارحم عالم میں 52 غیر منقوط نعتیں ہیں یہ نعتوں کا مجموعہ کلام ’’ارحم عالمﷺ‘‘ کے عنوان سے جنوری 2013ء کو اِس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ جس پر 2014ء میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قومی سیرت کانفرنس میں صدرِ پاکستان ممنون حسین نے انہیں 2014ء کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ اِس غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کی بڑی پذیرائی ہوئی۔ 11 فروری 2014ء کو ’’ارحم عالم ﷺ ‘‘ منظر پر آیا۔ جس کو احسن پبلی کیشنز، فیصل آباد، (پاکستان) سے شائع کیا گیا۔ ان کی نعتوں کے اکثر اشعار روانی کے اعتبار سے ایسے ہیں کہ جب تک یہ نہ بتایا جائے کہ یہ اشعار غیر منقوط ہیں۔ پڑھنے یا سُننے والے کو یہ احساس نہیں ہوتا۔

نمونہ کلام

  • کرم کی ردا لے کر سرکار آئے
  • وہ سرور وہ ہادی وہ سردار آئے
  • وہ سرور وہ اکرم وہ سردارِ عالم
  • وہ علم و فضل کے کرم کار آئے
  • ہر گُل کدہ کھلا ہے محمدؐ کے واسطے
  • مالک کی ہر عطا ہے محمدؐ کے واسطے
  • لاکھوں سلام اور کروڑوں درود ہوں
  • اللہ دے رہا ہے محمدؐ کے واسطے
  • ادراک و آگہی کا مدرس مرا رسولؐ
  • ہر علم کی گھٹا ہے محمدؐ کے واسطے [1]

حوالہ جات

  1. منظر پھلوری، ارحم عالم ، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز ، 2014ء ، ص 5